نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے ترکی میں انسانی حقوق کی صورت حال کے خطرے میں پڑنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔ الوقت - ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے ترکی میں انسانی حقوق کی صورت حال کے خطرے میں پڑنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی اسپوتنک نیوز کے مطابق، ایمنیسٹي انٹرنیشنل میں یورپ اور وسطی ایشیا کے امور کے عہد ...
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ترک حکام نے اس ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے 2 ہفتوں کے بعد بھی کچھ لوگوں کو نامعلوم مقام پر قید کر رکھا ہے۔ الوقت - ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ترک حکام نے اس ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے 2 ہفتوں کے بعد بھی کچھ لوگوں کو نامعلوم مقام پر قید کر رکھا ہے۔
اسنا ک ...
ایمنیسٹي انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے بھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک یمن پر سعودی عرب کے حملے رک نہیں جاتے، اس وقت تک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت کو معطل رکھا جائے۔
اسی طرح ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے امریکا اور برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاض ...
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے ایجنٹوں کے ایک اور غیر انسانی سلوک کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنٹ ہسپتال کے عملے کو ڈراتے دھمکاتے ہیں۔ الوقت - ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے ایجنٹوں کے ایک اور غیر انسانی سلوک کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنٹ ہسپتال کے عملے کو ڈراتے دھمکاتے ہیں ا ...
ایمنیسٹي انٹرنیشنل کی رپورٹ کو جانبدار قرار دیا اور کہا کہ اگر امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سچائی سے شروع کرنا چاہتا ہے تو اس کو شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے کیونکہ کسی بھی ملک میں اس کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعاون کے بغیر دہشت گردی کو شکست نہیں دی جا سکتی ۔
شام کے صدر نے کہا کہ فطری طور ...
ایمنیسٹي انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
واضح رہے کہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ شام کے بحران کے دوران دمشق کے مضافاتی علاقے صیدنايا کی جیل میں پانچ سے 13 ہزارافراد کو موت کی سزا دی گئی ہے۔
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 16 ماہ کے دوران تیسری بار یمن پر كلسٹر بم سے حملہ کیا ہے۔ الوقت - انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 16 ماہ کے دوران تیسری بار یمن پر كلسٹر بم سے حملہ کیا ہے۔
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی ...
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی قابل رحم صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انتظامیہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر شہریوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں ہے۔